رجب کے کونڈے

سيد معراج رباني

Logo for رجب کے کونڈے

ماہ رجب کی بدعتیں : ہم سے شریعت الہی اورسنت محمدی - صلى الله عليه وسلم - کی پیروی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ رشد وہدایت کی اصل ہے اورگمراہی وبدبختی کی ضد ہے, اوراس لئے کہ اعمال دوشرطوں کے بغیرمقبول نہیں ہوتے:ایک اخلاص اوردوسری متابعت رسول - صلى الله عليه وسلم - اورآپ - صلى الله عليه وسلم - کثرت سے اپنی سنت کو لازم پکڑنے کا حکم دیتے تھے اوربدعت وایجاد کردہ چیزوں سے سختی سے ڈراتے تھے اوراس سلسلے میں سلف کے اقوال بہت مشہورہیں, زیرنظرسی ڈی میں ماہ رجب کی بعض ایجاد کردہ بدعتوں کا بیان ہے

ماہ رجب کی بدعتیں : ہم سے شریعت الہی اورسنت محمدی - صلى الله عليه وسلم - کی پیروی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ یہ رشد وہدایت کی اصل ہے اورگمراہی وبدبختی کی ضد ہے, اوراس لئے کہ اعمال دوشرطوں کے بغیرمقبول نہیں ہوتے:ایک اخلاص اوردوسری متابعت رسول - صلى الله عليه وسلم - اورآپ - صلى الله عليه وسلم - کثرت سے اپنی سنت کو لازم پکڑنے کا حکم دیتے تھے اورب... Show more

Publisher Website | On Android | On iTunes | Feed XML

Related: islam religion-spirituality education

Share: Share on Facebook Share on Twitter Share on Google Plus