قاری شیخ على بن عبداللہ بن على جابرسابق امام مسجد حرام کی ترتیل سے پڑھی گئی مکمل قرآن کریم کا البم جسکوکناڈا کے ایک اسٹدیو میں 1403ھ میں ریکارڈ کیا گیا ہے,یہ ریکارڈنگ اصلی نسخہ سے کیا گیا ہے جوmp3 فارمیٹ میں بلندآوازسے ممتازہے اور128کیلوبائٹ پرسکنڈ کی رفتارسے ھے اللہ کے فضل سے اسکا ایک نسخہ شیخ رحمہ اللہ کے ویب سائٹwww.alijabir.net سے حاصل کیا گیاہے.

قاری شیخ على بن عبداللہ بن على جابرسابق امام مسجد حرام کی ترتیل سے پڑھی گئی مکمل قرآن کریم کا البم جسکوکناڈا کے ایک اسٹدیو میں 1403ھ میں ریکارڈ کیا گیا ہے,یہ ریکارڈنگ اصلی نسخہ سے کیا گیا ہے جوmp3 فارمیٹ میں بلندآوازسے ممتازہے اور128کیلوبائٹ پرسکنڈ کی رفتارسے ھے اللہ کے فضل سے اسکا ایک نسخہ شیخ رحمہ اللہ کے ویب سائٹwww.alijabir.net سے حاصل کیا گیاہ... Show more

Publisher Website | On Android | On iTunes | Feed XML

Related: islam religion-spirituality education

Share: Share on Facebook Share on Twitter Share on Google Plus